یہ تاکید Ù…Ø+بت ہے
یا تجدید Ù…Ø+بت ہے مگر جو Ú©Ú†Ú¾ بھی ہے جاناں
یہ توØ+ید Ù…Ø+بت ہے
سنو توØ+ید Ù…Ø+بت میں بچھڑنے کا کبھی دھڑکا نہیں ہوتا
بجز چاہت کسی دل میں کوئی جزبہ نہیں ہوتا
کبھی تاکید یا تجدید کی نوبت نہیں آتی
کوئی کاغذ، کوئی خط، پھول یا تØ+فہ نہیں ہوتا
مری آنکھوں میں جتنے رنگ ہے ان سب میں چاہت ہے
مرے ہونٹوں پہ جتنے لفظ ہے ان میں عقیدت ہے
تمہیں معلوم ہے ØŒ چاہت تو اک ایسی Ø+قیقت ہے
جسے لفظوں، خطوں، پھولوں یا تØ+فوں Ú©ÛŒ
ضرورت ہی نہیں ہوتی
جہاں دل سے نکل کر بات خؤد دل تک پہنچتی ہے
جہاں آنکھوں سے نکلے اشک خود اظہار کرتے ھیں
کہ ہم کس Ø+ال میں ہیں
اور کتنا پیار کرتے ھیں
مری آنکھیں دھڑکتا دل اور اس میں موجزن جذبے
میری چاہت کا تØ+فہ ہیں
مری چاہت Ú©Û’ سب تØ+فے تمہارے پاس ہیں جاناں
مجھے یوم Ù…Ø+بت پر ØŒ تمہیں Ú©Ú†Ú¾ نہیں دینا